اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق وونا مائو لوین نے آج ایک بیان میں دنیا کے ملکوں سے اپیل کی کہ میانمار کی مدد کریں تا کہ مسلمانوں کے خلاف تشدد کا خاتمہ کیا جاسکے۔ واصح رہے میانمار میں انتھا پسند بودھ صوبہ راخین میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں جس میں سیکڑوں مسلمان جاں بحق ہوچکے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ حکومت میانمار نے مسلمانون کے خلاف بودھوں کے تشدد کو روکنے کے لئے موثر قدم نہیں اٹھایا ہے۔
.......
/169